Ishaatvoice اشاعت وائس

Ishaatvoice اشاعت وائس www.ishaatvoivce.blogspot.com
اشاعت وائس

09/05/2026

سورۃ الفاتحۃ

08/05/2026

سورۃ القیامۃ(الشیخ مصباح الرحمن سلمہ اللہ) الشمیسی ، الریاض

07/05/2026

سورۃ القیامۃ(الشیخ ابو زین مصباح الرحمن سلمہ اللہ)

07/05/2026

Mkka mukarama

05/05/2026

📚" قرآن کے عجائبات "👨🏻‍💻

:::::::"قسط"("" 11"")::::::
::🔆"قیامت &نہریں"🌊::

☚حضرت ابن عباس(رضی اللہ تعالیٰ عنہما)نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے پانچ نہروں کو جنت سے جاری فرمایا ہے{1) جیحون {2} یحون (3) دجلہ (4) فرات (5) نیل
☚یہ پانچوں ندیاں ایک ہی چشمہ سے جاری ہوئی ہیں
☚اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعہ جنت کے اس چشمہ کو پہاڑوں کے اندر امانت رکھ دیا ہے اور پہاڑوں سے ان نہروں کو زمین پر جاری فرما دیا ہے
☚جب یاجوج ماجوج کے نکلنے کا وقت ہوگا تو اللہ تعالیٰ حضرت جبرئیل علیہ السلام کو زمین پر بھیجے گا اور وہ چھ چیزوں کو زمین سے اٹھالے جائیں گے
☚(1) قرآن مجید {2} تمام علوم {3) حجر اسود {4} مقام ابراہیم {5} موسیٰ علیہ السلام کا تابوت(6) مذکورہ بالا پانچوں نہریں
☚اور جب یہ چھ چیزیں زمین سے اٹھالی جائیں گی تو دین و دنیا کی برکتیں روئے زمین سے اُٹھ جائیں گی
☚اور لوگ ان برکتوں سے بالکل محروم ہو جائیں گے۔ (تفسیر صاوی، ج ٤ ، ص ١٣٦٠ پ۱۸، المومنون: ۱۸)
☚ترجمه کنز الایمان اور ہم نے آسمان سے پانی اتارا ایک اندازہ پر پھر اسے زمین میں ٹھہرایا اور بیشک ہم اس کے لےجانے پر قادر ہیں
☚اس آیت میں (وَإِنَّا عَلَى ذَهَابِ بِہ تَقْدِرُونَ)کا یہی مطلب ہے کہ ان پانیوں اور نہروں کو ایک وقت ہم اُٹھا کر جہاں سے ہم نے اتارا ہے وہاں پہنچا دیں گے اور زمین سے یہ سب ناپید ہو جائیں گیں :والله تعالیٰ اعلم:

05/05/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد

05/05/2026
04/05/2026

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رعب ودبدبہ

اللہ لکھو
03/05/2026

اللہ لکھو

03/05/2026

‎تلاوت سورۃ المطففین(الشیخ محمد ھاشم عمر حفظہ اللہ)‎ Part 9

Address

Batha
Swabi
23630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaatvoice اشاعت وائس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaatvoice اشاعت وائس:

Share

Category