02/03/2026
*کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو☺*
*تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں😚*
*کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو🥰*
*تیرے ہونٹوں پہ کبھی پیاس نہ ہو😘*
*تو دعا کرے جو وہ پوری ہو💞*
*اپنوں سے کبھی نہ دوری ہو💝*
*درپیش تجھے نہ مجبوری ہو💚*
*خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو🫶*