Movies,drama,CLIPS

Movies,drama,CLIPS Like, comments, Follow

25/10/2022
16/05/2022

The performance of thieves in daily life and then see what happens to them😂😂

22/04/2022

پیپلز کالونی بینک الفلاح سے پیسے نکلوا کر نکلا ہے پیسے نہ دینے پر ڈاکوئوں نے فائر مار دیئے ہیں
سب بھائی احتیاط سے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

08/03/2022

دوران واردات چور نے دکاندار کو فائر مار دیا
دیکھیے آپ بھی

06/02/2022

کراچی / ضلع وسطی

کراچی کا علاقہ نیو کراچی بھی چوروں رہزنوں سے محفوظ نہ رہے سکا

نیو کراچی سیکٹر 5E میں بزرگ شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

موٹر سائکل سوار ملزمان نے بزرگ شہری کو چلتی بائک پر روکنے کی کوشش کی
بزرگ شہری نے موٹر سائکل ملزمان پر گرادی

اسلحہ بردار ملزمان بزرگ شہری سے زبردستی موبائل فون پیسہ چھیننے کی کوشش کرتے رہے
با ہمت بزرگ شہری نے قریب پڑا پتھر اٹھا لیا بار بار م مزاحمت پر ملزمان موٹر سائکل چھوڑ کر فرار ہوگئے

01/02/2022

GOLDEN WORDS❤️❤️

21/01/2022

گلیانہ لالہ موسیٰ روڈ میزان بینک کے سامنے کھڑی کار کا دروازہ کھولنے پر پیچھے سے آنے والا فیملی سمیت موٹر سائیکل سوار گھر گیا
اسی اثناء میں فو جی ٹرالہ موٹر سائیکل سوار کے اوپر سے گزر گیا
ایک خاتون اور دو بچےجاں بحق جبکہ ایک خاتون اور موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Movies,drama,CLIPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Movies,drama,CLIPS:

Share

Category