28/05/2025
اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے جاپانی آفیشلز سے ان کے سکستھ جنریشن فائٹر جیٹ پروگرام میں سعودی عرب کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حالانکہ سعودی عرب کی ان سے کوئی دشمنی نہیں اور یہ اگلے دس پندرہ سال بعد کی بات ہو رہی ہے لیکن پھر بھی۔ اگر اسرائیل کو اپنی ایئر superiority کے خاتمے کا ایک فیصد بھی شائبہ ہوگا تو انہیں خارش ضرور ہوگی۔ چاہے عرب ان سے دس اور معاہدے بھی کر لیں 🙄 کتا اگر خود بھی چاہے تو بھی اس کی دم سیدھی نہیں ہو سکتی