07/08/2023
وطن عزیز کو تین کینسر ہسپتال، دو عالمی معیار کی یونیورسٹیاں دینے والا اور اپنے وفات کے بعد کی وصیت میں اپنی تمام پراپرٹی ان اداروں کے نام وقف کر جانے والا شخص گھڑی چوری کے الزام میں گرفتار ہے
بات وہی ہوئی جو ڈاکٹر قدیر خان نے کی
کہ مجھے اس قوم کیلئے کام کرنے پر افسوس اور پچھتاوا ہے کیونکہ یہ قوم کبھی اپنے محسن کی قدر نہیں کرتی۔۔