09/08/2026
Big News🔥🔥🗣️
The great deeds of crickets two kings have won hearts worldwide. ❤️🏏
Babar Azam donated his Man of the Series award and both Test match fees to a cancer hospital. Virat Kohli reportedly sent Muslim cancer patient Abdul Manan and his wife to the USA for treatment at his own expense.
Wishing Babar Azam and Virat Kohli continued success and happiness in life. 🌟
کرکٹ کے دونوں کنگز کے عظیم کارناموں نے سب کے دل جیت لیے۔ ❤️🏏
بابر اعظم نے اپنا مین آف دی سیریز ایوارڈ اور دونوں ٹیسٹ میچوں کی فیس کینسر ہسپتال کو عطیہ کر دی، جبکہ ویرات کوہلی نے مبینہ طور پر مسلمان کینسر مریض عبدالمنان اور ان کی اہلیہ کو علاج کے لیے اپنے خرچ پر امریکہ بھیجا۔
اللہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو زندگی میں مزید کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ 🌟