Dreamland Cinema Multan

Dreamland Cinema Multan Entertainment
(568)

انسپکٹر جمشید!!! آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظاربچپن میں جن کہانیوں نے ہمارے اندر کے جاسوس کو جگایا، جن کرداروں کے ساتھ...
29/08/2026

انسپکٹر جمشید!!! آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
بچپن میں جن کہانیوں نے ہمارے اندر کے جاسوس کو جگایا، جن کرداروں کے ساتھ ہم نے سراغ رسانی اور جاسوسی سیکھی، وہ اب فلم کی صورت میں ہمارے سامنے آ رہے ہیں!
اردو ادب کے عظیم مصنف اشتیاق احمد کی لازوال جاسوسی سیریز "انسپکٹر جمشید" پر مبنی فلم "IJ – Inspector Jamshed The Secret Parchment " پاکستانی سنیما کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ثابت ہونے جا رہی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب اس مقبول کردار کو بڑی اسکرین پر پیش کیا جا رہا ہے۔

بہت انتظار اور تجسس کے بعد آج اس مووی کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے. ٹریلر میں عمیر رانا بطور انسپکٹر جمشید اور ان کے ساتھ احد رضا میر، آصف رضا میر (احد کے والد) ، فاران طاہر اور انوشے عباسی بھی موجود ہیں.

کہانی کچھ ایسی ہے کہ دنیا بھر سے قیمتی نوادرات پراسرار طور پر غائب ہونے لگتے ہیں اور انہیں سنبھالنے والے ماہرین بھی لاپتہ ہو جاتے ہیں۔ انھی میں سے ایک ایک اہم اور قیمتی چیز کو جمشید فیملی کے تین ذہین بچوں کے سپرد کیا جاتا ہے، اور پھر شروع ہوتی ہے جاسوسوں، قاتلوں، انڈرورلڈ اور ایک خفیہ تنظیم کے خلاف ایک زبردست تعاقب کی کہانی۔
فلم کے ہدایتکار فہد نور ہیں اور عالمی معیار کی ہالی ووڈ لیول کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں کی گئی ہے، اور فلم بین الاقوامی کریو کے ساتھ تیار کی جا رہی ہے۔
اشتیاق احمد صاحب نے اپنی زندگی میں تقریباً 800 ناول لکھے، اور انسپکٹر جمشید سیریز کی 40 ملین سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ ان کے مداحوں کے لیے یہ فلم محض ایک تفریح نہیں بلکہ بچپن کی یادوں کا احیاء ہے۔
مووی 2027 میں تھیٹرز میں لگے گی، ٹریلر فل انگریزی میں ہے اور مووی بھی انٹرنیشنلی انگلش میں ہی ریلیز کی جائے گی. لیکن پاکستانی عوام کے لئے اردو میں بھی ریلیز کی جائے گی.
(فلم والے چیپٹر2 کی وال سے کاپی شد)

جمعہ 4 ستمبر سے ڈریم لینڈ ملتان میں
29/08/2026

جمعہ 4 ستمبر سے ڈریم لینڈ ملتان میں

NEW SCHEDULE FOR 14th AUGUST 2026CARRY ON JATTA 4
12/08/2026

NEW SCHEDULE FOR 14th AUGUST 2026
CARRY ON JATTA 4

AGAIN FORM 7TH OF AUGUST
06/08/2026

AGAIN FORM 7TH OF AUGUST

29/07/2026
سپائیڈر مین، برینڈ نیو ڈے، جمعہ 31 جولائی 2026سے اردو زبان میںڈریم لینڈ سینما ملتان میں
20/07/2026

سپائیڈر مین، برینڈ نیو ڈے، جمعہ 31 جولائی 2026سے اردو زبان میں
ڈریم لینڈ سینما ملتان میں

THE ODYSSEY
16/07/2026

THE ODYSSEY

From 10th July 2026
08/07/2026

From 10th July 2026

Address

Hazoori Bagh Road Near Chowk Ghanta Ghar
Multan
60700

Opening Hours

Monday 16:00 - 01:00
Tuesday 16:00 - 01:00
Wednesday 16:00 - 01:00
Thursday 16:00 - 01:00
Friday 16:00 - 01:00
Saturday 16:00 - 01:00
Sunday 12:00 - 01:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dreamland Cinema Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dreamland Cinema Multan:

Shortcuts

Share

Category