اسلامک کہانیاں بلوچی زبان مین

اسلامک کہانیاں بلوچی زبان مین Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اسلامک کہانیاں بلوچی زبان مین, Cinema, G7 3 2 islamabad, Islamabad.

26/12/2017

اسلامک پیج

14/12/2017

‎اسلامک کہانیاں بلوچی زبان مین‎'s cover photo

14/12/2017

اسلامک کہانیاں بلوچی زبان مین

07/12/2017

:::::: فداک ابی وامی یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ :::::::

2013ء سے سوشل میڈیا میں " بھینسا " نامی ایک پیج پوری شد و مد سے اللہ تعالٰی ، رسول اللہ ﷺ ، امہات المؤمنین ، صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین اور انبیاء کرام علیہم السلام کی شان میں مسلسل بدترین گستاخی کررہا ہے۔ وقتاً فوقتاً اس پیج کے خلاف لائحہ عمل بناتے رہے لیکن اس پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ حالیہ کچھ عرصے میں گستاخیوں کا سلسلہ بدترین شکل اختیار کرچکا ہے۔ حتٰی کہ اب کھلم کھلا " بھینسا مافیا " اللہ تعالٰی کو چیلنج کررہے ہیں۔

کچھ عرصہ قبل جب ملحدین اور خود کو لبرل و سیکولر کے ساتھ ساتھ بندروں کی اولاد کہلوانے والوں نے اپنے غلط قسم کے چونچلے نہ چھوڑے تو ہم نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ صرف اس وجہ سے تاکہ کچھ لوگوں کے بقول" طریقہ کار درست " ہوجائے اور اگر اس سے کوئی سیر حاصل فائدہ حاصل ہو تو اصل مقصود و مطلوب تو دفاع تقدس و عظمتِ رب تعالٰی و رسول اللہ ﷺ و امہات المؤمنین و صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین ہے خواہ کیسے ہی ہوجائے۔

شروع میں اس کیس کو ملکی اور غیرملکی میڈیا نے بہت کوریج دی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب نے کچھ دن بہت زور شور سے کیس کو سنا اوربہت اچھے اچھے ریمارکس دئیے لیکن نہ جانے وہ کونسی مجبوریاں آڑے آئیں کہ انہوں نے اس کیس کو خارج کردیا اور تفصیلی فیصلہ جلد دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلی فیصلہ آنے پر یقیناً ہر اہل اسلام کا دل افسردہ ہوا کیونکہ اس فیصلے میں نامزد ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کوئی کاروائی کا حکم موجود نہیں تھا۔ کچھ عرصہ کے بعد جناب شوکت عزیز صدیقی صاحب نے یہ کیس دوبارہ سے سماعت کے لئے فکس کردیا جو اس کیس سے متعلقین کے لئے حیرت سے خالی نہیں تھا۔

مجھ سمیت ہر پاکستانی کو اس وقت ان عدالتوں سے انصاف کی امید کم ہی ہے لیکن اللہ تعالٰی ، رسول اللہ ﷺ ، امہات المؤمنین ، صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی شان میں بدترین گستاخی کے مرتکب اس پیج کے خلاف کسی بھی قسم کی کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہ لانا اور ان مجرموں کو کیفر کردار تک نہ پہنچانا سمجھ سے بالاتر بات ہے جسکا نتیجہ یہ ہوا کہ بھینسا مافیا نے بدترین گستاخیوں کا سلسلہ پوری شد و مد سے شروع کردیا ہے۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خادم حسین رضوی صاحب کے دھرنے کے خلاف حکومت نے آپریشن کرنا تھا تو فوری طور پر سوشل میڈیا ہی بند کردیا گیا لیکن توہین کے مرتکب ایسے پیجز حکومت کی گرفت سے یکسر باہر نظر آتے ہیں۔ کوئی شخص کسی جج یا جرنیل کے خلاف کچھ لکھ دے ، فوری طور پر اسکا ایڈریس بھی مل جاتا ہے اور بندہ بھی گرفتار ہوجاتا ہے لیکن اللہ تعالٰی ، اسکے رسول ﷺ ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والوں کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل پاتا۔

اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کوئی ساتھ دے یا نہ دے ، اپنے طور پر ہم ان ظالموں کا سراغ لگا کر انکو چوکوں میں لٹکائینگے۔ ہم نے بہت صبرکرلیا۔اللہ تعالٰی ، اسکے رسول ﷺ ، امہات المؤمنین ، صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے دفاع کےلئے ہمیں خود میدان عمل میں آنا ہی ہوگا۔ ان گستاخوں کو لگام ڈالنی ہوگی۔ اگرہم یہ کام نہ کرسکیں اور اپنے اللہ تعالٰی ، رسول اللہ ﷺ ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی شان اقدس کا دفاع نہ کرسکیں تو ہمارے زندہ رہنے کا کوئی فائدہ نہیں اور اپنے سامنے یہ بدترین گستاخیاں دیکھنے کے باوجود بھی ہم خاموش بیٹھے رہیں اور بس ذکر و اذکار کی تسبیحات اور درود پڑھ کر خود کو مسلمان کہتے رہیں تو اس سے بڑا دھوکہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے ساتھ اور کوئی نہیں۔

میں آپکو دعوت دیتا ہوں ، آپ میں سے جو بھی اللہ اور اسکے رسول ﷺ ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی شان اقدس کے دفاع میں اللہ کی رضا کا حصول اور جنتوں کا باسی بننا چاہے وہ آگے بڑھے اور ہمارا ساتھ دے۔

بےشک اللہ تعالٰی اور اسکے رسول ﷺ سے محبت کا دعوٰی کرنےوالے ، اللہ اور اسکے رسول ﷺ کو اپنی جان و مال عزت و آبرو ، ماں باپ ، بہن بھائی اور بیوی بچوں سے ذیادہ محبوب رکھتے ہیں۔

تو کون ہے جو آگے بڑھے اور اپنے رب کی رضا اور جنتوں میں اپنے رسول ﷺ کی معیت کا حقدار خود کو بنا لے ؟غازی خاندان

Address

G7 3 2 Islamabad
Islamabad
051

Telephone

03205364720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامک کہانیاں بلوچی زبان مین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby cinemas