Trending info

Trending info We will give you All Trending Info ,All types of videos like the News, Funny Video, poetry – inbox.We can add your video, Business add ect. Contact us Thank U.

ہاتھ کو آگ لگا لی دِیا روشن کرتےاور ستاروں کی ایک بھی نہیں مانی اُس نے
13/10/2026

ہاتھ کو آگ لگا لی دِیا روشن کرتے
اور ستاروں کی ایک بھی نہیں مانی اُس نے

Akely rha to pata Chala K Dukh Ki wja apny pasandida log E hoty hy
28/09/2026

Akely rha to pata Chala K
Dukh Ki wja apny pasandida log E hoty hy

تیرے ہر نخرے کو یوں ہی خوشی سے اٹھاؤں گا،توجھے کندھوں پہ بٹھا کر زمانے کی سیر کراؤں گا۔تیرے ہونٹوں پہ کھلے یوں ہی صدا ہن...
28/09/2026

تیرے ہر نخرے کو یوں ہی خوشی سے اٹھاؤں گا،
توجھے کندھوں پہ بٹھا کر زمانے کی سیر کراؤں گا۔
تیرے ہونٹوں پہ کھلے یوں ہی صدا ہنسی کے پھول،
میں ہر موڑ پہ تیرا یونہی ساتھ نبھاؤں گا۔

تھوڑا سا جو روٹھ جائے تو ہاتھ جوڑ لیتا ہوں،اس کی ایک مسکراہٹ پہ اپنا دل وار دیتا ہوں۔غصہ جتنا بھی ہو اس کا چند لمحوں کا ...
28/09/2026

تھوڑا سا جو روٹھ جائے تو ہاتھ جوڑ لیتا ہوں،
اس کی ایک مسکراہٹ پہ اپنا دل وار دیتا ہوں۔
غصہ جتنا بھی ہو اس کا چند لمحوں کا ہے،
میں گھٹنوں پہ بیٹھ کر اسے منا ہی لیتا ہوں۔

کبھی گالوں کو کھینچ کر شرارت سے ستانا،ہر چھوٹی سی بات پہ یوں پیار سے منانا۔تھوڑی سی نوک جھوک، تھوڑی سی نادانی،کتنا پیارا...
28/09/2026

کبھی گالوں کو کھینچ کر شرارت سے ستانا،
ہر چھوٹی سی بات پہ یوں پیار سے منانا۔
تھوڑی سی نوک جھوک، تھوڑی سی نادانی،
کتنا پیارا لگتا ہے یوں مل کر مسکرانا۔

کبھی سر پہ ہاتھ رکھ کر وہ پیار جتاتی ہے،میرے دل کی دنیا میں ایک خوشبو سی بساتی ہے۔"You & Me" کی یہ خوبصورت سی جوڑی،ہر پل...
28/09/2026

کبھی سر پہ ہاتھ رکھ کر وہ پیار جتاتی ہے،
میرے دل کی دنیا میں ایک خوشبو سی بساتی ہے۔
"You & Me" کی یہ خوبصورت سی جوڑی،
ہر پل ایک دوجے کے ساتھ مسکراتی ہے۔

_" اور پھر ہم سمجھدار اِتنے ہیں کہ ؛ ہر جُھوٹ پکڑ لیتے ہیں ، اور پاگل اِتنے ہیں کہ ؛ پھر سے یقین کر لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂_
26/09/2026

_" اور پھر ہم سمجھدار اِتنے ہیں کہ ؛ ہر جُھوٹ پکڑ لیتے ہیں ، اور پاگل اِتنے ہیں کہ ؛ پھر سے یقین کر لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂_

_خود کو کسی کا عادی ہی نا بنائیں 😔__کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں کی محتاج ہوکر رہ جائیں۔۔۔۔۔۔💯🖤🌾_
26/09/2026

_خود کو کسی کا عادی ہی نا بنائیں 😔_

_کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں کی محتاج ہوکر رہ جائیں۔۔۔۔۔۔💯🖤🌾_

*کبھی کبھی سکون کے لئیے دوا کی نہیں*  *کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے
26/09/2026

*کبھی کبھی سکون کے لئیے دوا کی نہیں*

*کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے

Address

Dubai
Gujrat
0000

Telephone

+923045505738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trending info:

Shortcuts

Share