27/11/2024
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭💔سانحہ ڈی چوک
جنگ ختم ہوجائے گی،
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے،
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی،
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی،
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے،
میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی!
~ محمود درویش