Breakup dairy

  • Home
  • Breakup dairy

Breakup dairy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Breakup dairy, Cinema, .

14/04/2024

ہزاروں کا ہجوم ہے آس پاس لیکن پھر بھی دل دھڑکتا ہے ،💔🥀🥀💔فقط ایک نام سے

14/04/2024

اس سے زیادہ صبر اور کیا ہوگا میں نے اس شخص کو ہنس کر کھو دیا جس کو رب سے رو رو کر مانگا تھا😢💯

14/04/2024

ہر من چاہی چیز دور ہوتی گئی مجھ سے سو اب یہ سوچا ہے تمنا نہیں کرنی

14/04/2024

فاصلے ایسے بھی ہونگے کبھی سوچا نہ تھا
وہ سامنے بیٹھا تھا میرے اور میرا نہ تھا

23/12/2023

Mout ka tO avee namE ee badNam hai
.....
TakleEf tO zinaGi deTTi hai.....

‏سجناں توں ڈنگ کھا کے سمجھےسپ تے ایویں ناں دے سپ نیں
11/12/2023

‏سجناں توں ڈنگ کھا کے سمجھے
سپ تے ایویں ناں دے سپ نیں

04/12/2023

اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ

تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے ۔ اور ہماری زندگی بھی۔۔

04/12/2023

اب نہیں دِل میں وہ سوزِ انتظار
زندگی شاید __گزاری جا چکی
.... 🔥🔥

04/12/2023

کیا آپ اس شخص کے کرب کا اندازہ لگا سکتے ہو ؟
جس نے ہاتھ اٹھا کر اپنے دل سے کسی کی محبت کے خاتمے کی دعامانگی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ !! 🍂🔥🍁
۔
۔۔۔۔ 💔

04/12/2023

‫تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر‬
‫تُو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی‬
Fari

04/12/2023

کوئی خبر کر دے اُس بے خبر کو

#ساقی

میری حالت بگڑتی جارہی ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breakup dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Cinema?

Share