Ringchan production

Ringchan production ALL ABOUT BALTI CULTURE
(2)

15/08/2026

Ringchan Rock skardu❤️

ماشاءاللہ  اہل وطن کو بلتستان اولمپکس مارشل آرٹ ایسوسیی ایشن کی جانب سے آزادی مبارک ہو*جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر*  *...
14/08/2026

ماشاءاللہ
اہل وطن کو بلتستان اولمپکس مارشل آرٹ ایسوسیی ایشن کی جانب سے آزادی مبارک ہو

*جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر*
*بلتستان اولمپکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن اینڈ بلتستان تائی کوانڈو ایسوسی ایشن* کے زیرِ نگرانی

*انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپین شپ* کامیابی سے منعقد ہوئی۔

*گولڈ، سلور اور برونز میڈل* حاصل کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے *مبارکباد* پیش کرتے ہیں۔ 👏

*خصوصی شکریہ:*
- *مہمانِ خصوصی:* جناب عابد حسین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورزم بلتستان
- *جناب باقر حسین،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ بلتستان*
- *سر رجب علی،پرنسپل کنڈر کیسل *
- *سر نواز، وائس پرنسپل اسوہ گرلز یولتر*
- بلتستان اولمپکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران، اساتذہ اور انسٹرکٹرز

تمام مہمانوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
خصوصی تعاون کرنے پر ہم محترم جناب باقر حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹ بورڈ بلتستان محترم جناب سر رجب علی اور محترم جناب سر نواز کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں
اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر ہم *صدر زاہد گولی بلتستان اولمپکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن* اور *چیف انسٹرکٹر، گولی مارشل آرٹس اکیڈمی تمام انسٹرکٹر اور افیشلز* کا اور تمام منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

*منجانب:* بلتستان اولمپکس مارشل ارٹ ایسوسی ایشن اینڈ بلتستان تائی کوانڈو ایسوسی ایشن

Ringchan Rock Skardu ❤️
14/08/2026

Ringchan Rock Skardu ❤️

08/07/2026

Akbari sb k Km Dakho 🥰

15/06/2026

Khursheed & Sons Fresh meat Shop

گلگت بلتستان کے سب سے کم عمر، باصلاحیت، اسمارٹ اور خوش قسمت ایم ایل اے، جناب توقیر صاحب کو دلی مبارکباد۔آپ کی شاندار کام...
15/06/2026

گلگت بلتستان کے سب سے کم عمر، باصلاحیت، اسمارٹ اور خوش قسمت ایم ایل اے، جناب توقیر صاحب کو دلی مبارکباد۔
آپ کی شاندار کامیابی عوام کے اعتماد، آپ کی انتھک محنت اور خلوصِ نیت کا خوبصورت ثمر ہے۔ آپ نے اپنی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار سے نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی، صحت اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور آپ ترقی و خوشحالی کے اس سفر کو مزید کامیابیوں کے ساتھ جاری رکھیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرا کسی سیاسی جماعت یا گروہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بحیثیتِ فنکار، ہم سب کا یکساں احترام کرتے ہیں اور کسی کے خلاف تعصب نہیں رکھتے۔ ہمارے لیے ہر فرد قابلِ عزت ہے۔
تاہم، جناب توقیر صاحب کی شخصیت، صلاحیتوں اور کامیابیوں نے ہمیشہ ہمیں متاثر کیا ہے، اور ہم ان کے بڑے مداح ہیں۔ ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار صرف محبت، احترام اور نیک تمناؤں کا اظہار ہے، جس کا کسی سیاسی وابستگی سے کوئی تعلق نہیں۔
جناب توقیر صاحب کو رینگچن آرٹس کونسل کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک❤️

الحمدللہ امیدوار برائے بلدیاتی انتخابات کے لئے فارم جمع کر دیا ہے(وارڈ نمبر 22 )
15/06/2026

الحمدللہ امیدوار برائے بلدیاتی انتخابات کے لئے فارم جمع کر دیا ہے(وارڈ نمبر 22 )

04/06/2026

Vote Lana or bachnay wala Donon Begharat

Address

Skardu

Telephone

+923554128077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ringchan production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share