𝘮𝘦𝘦𝘳 $𝘢𝘩𝘦𝘣

𝘮𝘦𝘦𝘳 $𝘢𝘩𝘦𝘣 entertainment sports dram editing movies hindi English I like sports

Amazing scenes at Lal Chowk,  . Everyone was watching Babar Azam batting. 👑
30/08/2023

Amazing scenes at Lal Chowk, . Everyone was watching Babar Azam batting. 👑

03/08/2023

ATIF ASLAM

21/07/2023

quran al Kareem

King 👑🥵
12/07/2023

King 👑🥵

کیا واقعی میں بابر اعظم ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی نہیں ؟ 260 ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بابرعظم نے 9156 رنز بنائے ہیں ۔ جو کہ ٹی ٹون...
12/07/2023

کیا واقعی میں بابر اعظم ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی نہیں ؟
260 ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بابرعظم نے 9156 رنز بنائے ہیں ۔ جو کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے تیز ترین نو ہزار رنز ہیں ۔ سب سے زیادہ چوکے لگانے والا بابر اعظم ہے ۔ کرس گیل کے بعد ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والا بابراعظم ہے ۔ بابرعظم کا سٹرائک ریٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 130 کا ہے ۔ جبکہ ویرات کوہلی کا اسٹرائک ریٹ پچھلے 16 سالوں میں 133 کا ہے ۔ ای بی ڈیویلیئر کا اسٹرائک ریٹ 138 ہے ۔ اگر کرکٹ سٹرائک ریٹ پر کھیلی جاتی تو ویسٹ انڈیز کرکٹ کے تمام کھلاڑی آج دنیا کے بہترین ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہوتے ۔ سب سے زیادہ دیر تک ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر رہنے والا بابر اعظم ہے ۔ ابھی بھی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر تین پر موجود ہے ۔ ٹی ٹونٹی کا کامیاب ترین کپتان بابر اعظم ہے ۔ جس کی کپتانی میں پاکستان نے سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکا ہے ۔ بابرعظم نے اپنے پہلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنائے ۔ اب یہ سب سننے کے بعد بھی اگر کوئی بابرعظم کو ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی نہ سمجھے تو اس کو اپنا علاج کروانا چاہیے ۔۔۔۔ ❤🔥🇵🇰

Back in the groove bobby badshah 🇵🇰🥵🌎
04/07/2023

Back in the groove bobby badshah 🇵🇰🥵🌎

04/07/2023

Hii

Address

Uthal Lasbela
Quetta
90150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘮𝘦𝘦𝘳 $𝘢𝘩𝘦𝘣 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share