21/03/2026
میری طرف سے تمام بہن بھائیوں اور وطن سے دور مقیم مسافر بھائیوں کو تہہ دل سے عیدالفطر مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، آمن ۔ صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
خصوصی دعاؤں کے ساتھ۔