تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں, Cinema, Mianwali.

28/01/2024

ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!

22/01/2024

‏خدا کی شان دیکھیں جن کو ووٹ دینے ہیں وہ مانگ ہی نہیں رہے اورجن کو نہیں دینے وہ منتیں کر رہے ہیں
😅

As winter's chill descends, the iconic Hukou Waterfall of the Yellow River has transformed into an icy wonderland with i...
03/01/2024

As winter's chill descends, the iconic Hukou Waterfall of the Yellow River has transformed into an icy wonderland with icicles dangling precipitously from the cliffs.

Sitting at the intersection of north China's Shanxi and northwest China's Shaanxi provinces, Hukou Waterfall is the second-largest waterfall in China. It also boasts an awe-inspiring frozen spectacle during the winter months.

30/12/2023

نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی -مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی -تمھارے پیامی نے سب راز کھولا- خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی- بھری بزم میں اپنے عاشق کو تاڑا- تری آنکھ مستی میں ہشیار کیا تھی!- تامّل تو تھا ان کو آنے میں قاصد- مگر یہ بتا طرز انکار کیا تھی- کھنچے خود بخود جانبِ طور موسٰی- کشش تیری اے شوق دیدار کیا تھی!- کہیں ذکر رہتا ہے اقبال تیرا -فسوں تھا کوئی ، تیری گفتار کیا تھی

30/12/2023

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری-کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری-ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی-یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالمِ پیری

The morning mist was pictured on Sunday embracing the villages in Wuyuan, creating a dreamlike scene that mirrors the el...
28/12/2023

The morning mist was pictured on Sunday embracing the villages in Wuyuan, creating a dreamlike scene that mirrors the elegance of traditional Chinese ink paintings. Boasting the most beautiful villages in China, Wuyuan County in east China's Jiangxi Province has many delicate ancient buildings. Surrounded by rivers and hills, villages blend perfectly into the natural scenery.

28/12/2023

expected PTI MNA candidates complete list

90% accurate

کے پی کے

بیرسٹر گوہر
مرادسعید
علی محمد خان
پیر نورالحق قادری
ارباب شیر علی
گل ظفرخان
شہریار آفریدی
شیرافضل مروت
علی امین گنڈا پور
جنید اکبر
اعظم سواتی
فضل محمد خان
شاندانہ گلزار
ارباب عامرایوب
علی اصغر خان
علی جدون
ندیم خیال اورکزٸی
شاہد خٹک
کرنل امیر مروت
مولانا شجاع الملک
مولانا گل نصیب
اسد قیصر
شہرام خان ترہ کٸی
سلیم رحمان
انور تاج
شوکت علی
صبغت اللہ
سید محبوب شاہ
شوکت یوسفزٸی
مجاہد علی خان
خالد قلی خٹک
مجاہدعلی خان
گل داد خان
قیصر جمال
مولانا نسیم علی شاہ


اسلام آباد
شعیب شاہین
طاہرمغل
عمران خان

پنجاب
میجر طاہر اٹک
ایمان طاہر اٹک
شیخ رشید پنڈی
شیخ راشد پنڈی
اعجازالحق ۔پنڈی
کرنل امیر صابر۔ٹیکسلا
مرتضیٰ ستی مری
چوہدری عظیم گوجر خان
ایازامیر چکوال
چوہدری پرویز الہی تلہ گنگ
فواد چوہدری جہلم
چوہدری ثقلین جہلم
عامر چیمہ سرگودھا
قاسم سیالوی سرگودھا
ممتاز کالہوں سرگودھا
پیر امین حسنات شاہ سرگودھا
اسامہ غیاث میلہ سرگودھا
عمراسلم خوشاب
عمران خان میانوالی
امجد نیازی میانوالی
غلام بی بی بھروانہ جھنگ
محبوب سلطان جھنگ
امیر عمر سلطان شورکوٹ
پرویز الہی گجرات
فیض الحسن شاہ گجرات
مونس الہی گجرات
چوہدری الیاس گجرات
شوکت بھٹی حافظ آباد
امتیاز چوہدری منڈی بہاالدین
اسلم گھمن سیالکوٹ
والدہ عثمان ڈار سیالکوٹ
چوہدری غلام عباس سیالکوٹ
چوہدری امیر حسین سیالکوٹ
کرنل جاوید کاہلوں ناروال
طارق انیس ناروال
میاں طارق گوجرانوالہ
بلال اعجاز ورک گوجرانوالہ
علی اشرف مغل گوجرانوالہ
مہر صدیق گوجرانوالہ
احمد چٹھہ وزیرآباد
بریگیڈیر راحت امان اللہ شیخوپورہ
علی اصغر منڈا شیخورہ
خرم شہزاد ورک شیخوپورہ
بلال ورک ننکانہ
علی سلمان شیخوپورہ
بریگیڈیٸر اعجازشاہ ننکانہ
نثار جٹ فیصل آباد
علی افضل ساہی فیصل آباد
افضل ساہی فیصل باد
یاسربلوچ فیصل آباد
صاحبزادہ حامد رضا فیصل آباد
شیخ خرم فیصل آباد
چوہدری جہانزیب امتیاز گل فیصل آباد
راۓ حیدر کھرل
حافظ ممتاز فیصل آباد
ریاض فتیانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
اسامہ حمزہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
غلام عباس نسوآنہ ایڈوکیٹ چنیوٹ
سلمان اکرم راجہ لاہور
لطیف کھوسہ لاہور
کرامت کھوکھر
ظہیر عباس کھوکھر
حامد خان
حماد اظہر
عباد فاروق
منشا سندھو
یاسمین راشد
اظہر صدیق
اعجازبٹر
حامد زمان لاہور
عظیم الدین لکھوی قصور
مقصود صابر انصاری قصور
سردار آصف نکٸی قصور
مسعود شفقت ربیرہ اوکاڑا
راۓ حماد اسلم کھرل اوکاڑا
گلزار حسنین شاہ/ خرم وٹو اوکاڑا
منظور وٹو اوکاڑا
میاں امجد جوٸیہ پاکپتن
راٶ نسیم ہاشم پاکپتن
راۓ مرتضی اقبال ساہی وال
فیصل جلال ساہیوال
سید اصغر شاہ بہاولنگر
شوکت بسرا بہاولنگر
ملک مظفر بہاولنگر
فرزند شوکت لالیکا
بہاولنگر
پیر ظہور قریشی خانیوال
سید فخر امام خانیوال
فیصل نیازی خانیوال
احمد یار ہراج خانیوال
شاہ محمود قریشی
بیرسٹر تیمور ملک ملتان
زین قریشی
ابراہیم خان
عامر ڈوگر ملتان
دیوان عباس ملتان
اختر کانجو لودھراں
میاں شفیق لودھراں
اورنگ زیب کھچی وہاڑی
طاہراقبال چوہدری وہاڑی
عاٸشہ نزیر جٹ وہاڑی
اعجازسلطان بندشہ وہاڑی
سمیع اللہ چوہدری بہاولپور
نعیم الدین وڑاٸچ بہاولپور
نواب بہاول عباسی بہاولپور
عامریاروارن بہاولپور
حسن عسکری شیخ بہاولپور
جاوید وڑاٸچ رحیم یارخان
میاں غوث رحیم یارخان
مخدوم ہاشم جوان بخت رحیم یار خان
رٸیس محبوب رحیم یار خان
سجاد وڑاٸچ/رفیق حیدر لغاری رحیم یار خان

سردار داٶد جتوٸی مظفرگڑھ
معظم علی جتوٸی
نواب احمد خان
جمشید دستی
شبیر قریشی کوٹ ادو
اویس نیازجکھڑ لیہ
عبدالمجید نیازی لیہ
خواجہ شیراز تونسہ
سیف الدین کھوسہ ڈی جی خان
زرتاج گل ڈی جی خان
محی الدین کھوسہ ڈی جی خان
علی رضا دریشک راجن پور
نصراللہ دریشک/حسنین دریشک راجن پور
شمشیر مزاری/احمد علی دریشک راجن پور

سندھ
مبین جتوٸی سکھر
سید طاہر شاہ سکھر
مخدوم محسن مٹیاری
فقیر راحموں۔
عنایت رند ۔نوابشاہ
شاہ محمود قریشی عمر کوٹ
ارباب غلام رحیم تھرپارکر
خاوند بخش جاہیہیجو حیدرآباد
لیاقت جتوٸی دادو
کریم جتوٸی دادو
علی پلھ ٹنڈوالہ یار

کراچی
خرم شیر زمان
اشرف سموں
عالمگیر خان
فردوس شمیم نقوی
کیپٹن جمیل
سبحان ساحل
اکرم چیمہ
حلیم عادل شیخ
آفتاب جہانگیر
عطااللہ خان
فہیم خان

بلوچستان
مولانا خان محمد شیرانی
قاسم سوری
منیر بلوچ
سالار خان کاکڑ۔پشین
بابر موسیٰ خیل

25/12/2023

فراغت دے اسے کار جہاں سے- کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے- ہوا پيري سے شيطاں کہنہ انديش -گناہ تازہ تر لائے کہاں سے

24/12/2023

رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات -ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات- خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق'- آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات- محکوم ہو سالک تو يہي اس کا 'ہمہ اوست'-خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات

24/12/2023

نشاں يہي ہے زمانے ميں زندہ قوموں کا- کہ صبح و شام بدلتي ہيں ان کي تقديريں- کمال صدق و مروت ہے زندگي ان کي- معاف کرتي ہے فطرت بھي ان کي تقصيريں -قلندرانہ ادائيں، سکندرانہ جلال -يہ امتيں ہيں جہاں ميں برہنہ شمشيريں- خودي سے مرد خود آگاہ کا جمال و جلال- کہ يہ کتاب ہے، باقي تمام تفسيريں- شکوہ عيد کا منکر نہيں ہوں ميں، ليکن- قبول حق ہيں فقط مرد حر کي تکبيريں- حکيم ميري نواؤں کا راز کيا جانے-ورائے عقل ہيں اہل جنوں کي تدبيريں

23/12/2023

صادق اور امین
کے بعد پیش خدمت ھے معصوم
کپتان
🇧🇫✌🔥

23/12/2023

حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے- ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير- دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو- ہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعمير- حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں -ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category