REEL MAJIC HUB

REEL MAJIC HUB Short aur To-the-Point Rakhain:

16/07/2026

🏆⚽ SPAIN 🇪🇸 vs ARGENTINA 🇦🇷 – GRAND FINAL ⚽🏆
آج کا بڑا سوال! 🔥
آپ کے خیال میں چیمپئن کون بنے گا؟
🇪🇸 Spain ❤️
یا
🇦🇷 Argentina 💙
👇 اپنا ووٹ دیں:
❤️ = Spain 🇪🇸
👍 = Argentina 🇦🇷
💬 کمنٹ میں بھی اپنی پیش گوئی لکھیں: Final Score: ____ - ____
🔄 اپنے دوستوں کو بھی مینشن کریں اور دیکھتے ہیں کس ٹیم کے سپورٹر زیادہ ہیں! ⚽🔥

14/07/2026
03/05/2026

🏆 PSL 2026 Final😎
🔥 Peshawar Zalmi 🏏 Hyderabad Kingsmen 😎
⚔️ Clash of Champions – The Ultimate Showdown!
📅 3 May 2026
⏰ 7:00 PM (Local Time)
📍 Gaddafi Stadium, Lahore
💥 Babar Azam vs Labuschagne – Battle for Glory!

03/05/2026

Peshawar Zalmi’s probable XI is locked in for the PSL Final 2026 🔥
A strong mix of experience, power hitters, and match-winning bowlers ready for the big stage 💛🏏

03/05/2026

Who is win comment please
Peshawar zalmi vs hyd

29/04/2026
29/04/2026
21/04/2026

حجرِ اسود کو عنبر، مشک اور عود جیسی اعلیٰ معیار کی خوشبوؤں سے معطر کرنا شعائرِ اللہ کی تعظیم کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

طواف شروع کرتے وقت اور ہر چکر کے اختتام پر حجرِ اسود کا سامنا کر کے اس پر دونوں ہاتھ اور ان کے درمیان اپنا منہ رکھ کر آہستہ سے بوسہ دینا سنت ہے۔

حضرت عمرؓ کی روایت: آپؓ نے حجرِ اسود کو بوسہ دیتے ہوئے فرمایا "میں جانتا ہوں کہ تو صرف ایک پتھر ہے، نہ نفع دے سکتا ہے نہ نقصان۔ اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو تجھے بوسہ دیتے نہ دیکھا ہوتا تو میں کبھی تجھے بوسہ نہ دیتا"۔

روزانہ کا معمول: انتظامیہ کی جانب سے حجرِ اسود، ملتزم اور رکنِ یمانی کو روزانہ کی بنیاد پر معطر کیا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس کام کے لیے روزانہ تقریباً 20 تولہ عود استعمال ہوتا ہے۔

انتظامی ذمہ داری: مسجد الحرام میں خوشبو اور صفائی کے لیے ایک مخصوص یونٹ کام کرتا ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور تربیت یافتہ عملے کے ذریعے یہ فریضہ انجام دیتا ہے۔

20/04/2026

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کا ایک اہم عالمی ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ بابر اعظم اب ویرات کوہلی کے ہمراہ ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ 47 مرتبہ ”سنچری پارٹنرشپ“ کا حصہ رہنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 46 اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 45 ایسی شراکت داریوں کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بابر اعظم نے صرف 52 گیندوں پر اپنی تیز ترین پی ایس ایل سنچری مکمل کی، جس میں 6 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔

اس کارکردگی کے ساتھ بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کے معاملے میں کامران اکمل، رائلی روسو اور عثمان خان کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔

مجموعی طور پر ٹی20 کرکٹ میں یہ بابر اعظم کی 12ویں سنچری ہے، جس کے بعد وہ اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، جہاں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 22 سنچریوں کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

20/04/2026

خضدار میں دہش*ت گرد*وں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیڈی پولیس کانسٹیبل ملک ناز شہید ہو گئیں۔

رپورٹس کے مطابق شہید کانسٹیبل ملک ناز بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس اہلکار ہیں جو دہش*ت گرد*وں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جامِ شہادت نوش کر گئیں۔

ذرائع کے مطابق شہید ملک ناز کے شوہر بھی 2010 میں پولیس سروس کے دوران شہید ہو چکے تھے۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Disclaimer:This news report is based on available information and initial reports. The details have not been independently verified and may be updated as further confirmed information becomes available.

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REEL MAJIC HUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category